پاکستان چین میں وزیراعظم عمران خان کی عالمی بینک، آئی ایم ایف کی قیادت سے ملاقاتیں منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لگارڈے سے ملاقات میں پاکستان کو دیے جانے والے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پر بات چیت ہوئی، رپورٹ
نقطہ نظر چین کا صوبہ ہینان 10 سالوں میں غیر مقبول سے مقبول ترین کیسے بن گیا؟ یہاں روزانہ سیکڑوں نئے شادی شدہ جوڑے اپنی نئی زندگی کے خوشگوار لمحات کو محفوظ کرنے کے لیے فوٹو سیشن کراتے نظر آتے ہیں۔
پاکستان نیوزی لینڈ دہشتگردی: وزیرخارجہ کی بھارتی مذمت پر تنقید نئی دہلی میں اتنا حوصلہ نہیں کہ وہ حملے کی مذمت میں مسلمان یا مسجد کے الفاظ استعمال کرے، شاہ محمود قریشی
پاکستان آصف زرداری نااہلی درخواست: مطمئن کرنا ہوگا کہ یہ کیس مفادِ عامہ کا ہے، ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات ختم کرکے رجسٹرار کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی آصف زرداری کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست آصف زرداری نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے، جس کے باعث وہ صادق اور امین نہیں رہے، درخواست میں موقف
پاکستان اسلام آباد: نواز شریف کی سزا معطلی کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرر نوازشریف کوانتہائی نگہداشت میں رکھنےکی ضرورت ہے،ان کےگردوں کی بیماری تیسری اسٹیج پر پہنچ چکی ہے، درخواست میں موقف
پاکستان عمران خان نااہلی: 'آئندہ ایسی درخواست دائر کی تو جرمانہ کریں گے' اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیا۔
پاکستان العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر نیب کو نوٹس اسلام آباد نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب کی اپیل پر انہیں بھی نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز پر نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر نواز شریف کی بھی سزا معطلی کی اپیل پہلے ہی سماعت کیلئے مقرر کی جاچکی ہے جس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔
پاکستان نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز فیصلے کے خلاف اپیل کو 10 روز میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ 7 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔
پاکستان العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردی پہلی اپیل پر فیصلہ آنے تک احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کی جائے اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کیا جائے، درخواست
پاکستان نواز شریف کے بعد نیب نے بھی العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کردیا نیب آرڈیننس کی دفعہ 9 (اے)(5) میں سزا 14 سال قید ہے، مجرم کی صرف 7 سال قید کی سزا کو بڑھایا جائے، درخواست
پاکستان نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کردیا وکیلِ صفائی کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فیصلہ دیا گیا، درخواست میں مؤقف
پاکستان فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا گیا، تفصیلی فیصلہ دستیاب شواہد کی بنا پر نواز شریف کا بینیفشل اونر ہونا خارج از امکان نہیں، جج ارشد ملک کا فلیگ شپ ریفرنس میں تفصیلی فیصلہ
پاکستان العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید، فلیگ شپ ریفرنس میں بری احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا،فیصلے کےبعد نوازشریف کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز: نواز شریف کی فیصلے کا دن بدلنے کی درخواست احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نیب ریفرنسز میں فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ لکھنا شروع کردیا۔
پاکستان فیصل رضا عابدی کی ایک اور کیس میں ضمانت منظور سابق سینیٹر ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائیں، عدالت کا حکم
پاکستان عدلیہ مخالف انٹرویو: فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد ملزم کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے تینوں گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر اور جسٹس محسن اختر پر مشتمل بینچ نے زلفی بخاری کی درخواست پرمحفوظ کیا گیافیصلہ سنایا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین